"اصطلاحی معنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اصطلاحات
م درستی املا
سطر 1:
'''اصطلاحی معنی'''
اس سے اس وقت رائج معنی اور [[فقہ]] میں اس سے [[شرعی]] معنی لئےلیے جاتے ہیں۔
 
"جب کوئی [[قوم]] یا [[فرقہ]] کسی لفظ کے معنی [[موضوع]] کے علاوہ یا اس سے ملتے جلتے کوئی اور معنی ٹھہرا لیتا ہے تو اسے [[اصطلاح]] یا [[محاورہ]] کہتے ہیں۔ کیونکہ اصطلاح کے لغوی معنی باہم مصلحت کر کے کچھ معنی مقرر کر لینے کے ہیں اسی طرح وہ الفاظ جن کے معنی بعض علوم کے واسطے مختص کر لئےلیے ہیں اصطلاح علوم میں داخل ہیں۔ خیال رہے کہ اصطلاحی و [[لغوی معنی|لغوی معنوں]] میں کچھ نہ کچھ نسبت ضرور ہوتی ہے"۔<ref>فرہنگ آصفیہ، سید احمد دہلوی،صفحہ 92</ref>
علامہ اسید الحق صاحب فرماتے ہیں