"الفریڈ نوبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 سال پہلے
م
درستی املا
م (درستی املا)
}}
 
'''الفریڈ نوبل''' [[سویڈن]] کا [[کیمیادان]] ، [[مہندس|انجینیئر]] ، نئے خیالات سے روشناش کروانے والا ، فوجی جنگی ساز و سامان تیار اور ڈیزائن کرنے والا اور [[ڈائنامائیٹ]] کا موجد تھا ۔ اس نے "[[بوفوس]]" سٹیل مل کو خرید کر اسے [[سویڈن]] کی فوجی جنگی سامان تیار کرنے والی ایک بڑی کمپنی میں تبدیل کر دیا ۔ اپنی وصیت میں اسنے اپنے بے شمار دولت کا ایک بڑا حصہ [[نوبل انعام]] دینے کے لئےلیے وقف کر دیا ۔ مصنوعی تیار کئے گئے عنصر " [[نوبلیئم]]" کا نام بھی اس کے نکم پر رکھا گیا ہے ۔
 
== ذاتی زندگی ==
 
الفریڈ نوبل، عمانوئیل نوبل اور آندریتے اہیلسل نوبل کا تیسرا بیٹا تھا اور [[21 اکتوبر]] [[1833ء]] ميں [[سٹاک ہوم]]، [[سویڈن]] میں پیدا ہوا ۔ بعد میں یہ اپنے خاندان کے ساتھ [[سینٹ پیٹرز برگ]] ، [[روس]] چلا گیا ۔ یہاں اس کے والد نے [[آبیگولہ|تارپیڈو]] بنانے کا کام شروع کیا ، [[پلائی وڈ]] بھی اس کے والد کی ایجاد تھی ۔ الفریڈ نوبل نے پروفیسر [[نکولائی نکولائیوچ زینن]] سے [[کیمسٹری]] پڑھی اور 18 سال کی عمر میں 4 سال کے لئےلیے [[کیمسٹری]] پڑھنے [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]] چلا گیا ۔ یہاں اس نے کچھ عرصے کے لئےلیے [[جان ایریکسن]] کے پاس بھی کام کیا ۔ [[1859ء]] میں اسکے والد کی فیکٹری اس کے دوسرے بھائی لودویک نوبل کی نگرانی میں چلی گئی ، جس نے اس فیکٹری کو بہت وسعت دی ۔ اپنے خاندانی کاروبار کے دیوالیہ ہونے کے بعد الفرید اپنے والد کے ساتھ سویڈن واپس چلا گیا اور خود کو دھماکا خیز مواد کے مطالعے کے لئےلیے وقف کر دیا ، خاص طور پر اس کی محفوظ تیاری کے لئےلیے ۔ [[3 ستمبر]] [[1864ء]] میں ان کی فیکٹری میں بہت بڑا دھماکا ہوا جس میں اس کے چھوٹے بھائی ایمل سمیت 5 لوگ مارے گئے ۔ الفرید نوبل نے [[1895ء]] میں نوبل انعام کی بنیاد رکھی اپنی وصیت لکھتے وقت رکھی اور اس انعام کو چلانے کے لئےلیے اپنی دولت کا بڑا حصہ وقف کیا ۔ نوبل انعام [[1901ء]] سے [[فزکس]]، [[کیمسٹری]]، [[طب]]، [[ادب]] اور [[امن]] کے شعبوں میں نمایاں خدمات دینے والے مردوں اور عورتوں کو دیا جانا شروع ہوا ۔
 
اگرچہ الفریڈ ساری عمر غیر شادی شدہ رہا لیکن اس کے سوانح نگار کم از کم اس کے تین معاشقے لکھتے ہیں ۔ الفرید کا پہلا معاشقہ [[روس]] میں ایک [[روسی]] لڑکی الیکزینڈرا کے ساتھ تھا ، جس نے اس کے شادی کے پیغام کو رد کر دیا ۔ [[1876ء]] میں بیروتھا کنسکی اس کی سیکٹری بنی، لیکن کچھ عرصے بعد اسنے ، اس کو چھوڑ کر "بارن آرتھر گونڈاکار شٹنز" کے ساتھ شادی کر لی۔ اگرچہ اس کا الفریڈ کے ساتھ تعلق بہت کم عرصے رہا لیکن اسنے الفریڈ کے ساتد خط و کتابت [[1896ء]] میں اسکی موت تک رکھی ۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اپنی وصیت میں امن کا نوبل انعام رکھنے کا فیصلہ بھی اسنے بیروتھا کے مشورے سے کیا تھا۔ [[1906ء]] کا امن نوبل انعام بیروتھا وان شٹنز کو اسکی امن کے لئےلیے کوششوں پر دیا گیا ۔
 
الفرید کی تیسری اور سب سے زیادہ عرصے تک 18 سال تک قائم رہنے والی محبت [[ویانا]] کی ایک پھول بیچنے والی لڑکی صوفیہ کے ساتھ تھی ۔ اپنے بہت سارے خطوط میں الفرید نے اس کو "میڈم صوفیہ نوبل"بھی لکھا ہے ۔
111,622

ترامیم