"القیوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:ضد ابہام صفحات
م درستی املا
سطر 3:
* القیومُ کے معنی معاملات کی دیکھ بھال کرنے والا ہے۔
* اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
* ترجمہ: اور زندہ اور دیکھ بھال کرنے والے کے لئےلیے چہرے جھک جائیں گے۔۔ (طہ : 111)
* اللہ ، القیوم ہے یعنی ہر مخلوق کی تخلیق، تربیت، رزق، ان کی حفاظت، ان کے آخرت میں حساب و کتاب کی ذمہ داری صرف اور صرف اللہ سبحانہ کے پاس ہے وہ اللہ ہی یہ سارے کام سر انجام دے گا اور ان کاموں کو کرنے کے لئےلیے وہ کسی کا محتاج نہیں زمین اور ساتوں آسمان اور ان کے اندر رہنے والی سب مخلوقات اسی کے سہارے قائم ہیں۔<ref> الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ ۔محمد الکوسی</ref>
== حوالہ ==