"انتخابات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 سال پہلے
م
درستی املا
م (صفائی)
م (درستی املا)
 
== بھارت میں انتخابات کا طریقہ کار ==
بھارتی جمہوریت میں انتخابی عمل کے مختلف درجے ہیں لیکن بنیادی طور پر [[آئین ہند]] میں پورے ملک کے لئےلیے ایک [[لوک سبھا]] اور علاحدہ ریاستوں کے لئےلیے مختلف اسمبلی کی ہدایت دی گئی ہے۔
 
آئین ہند کے پندرہویں حصے میں دفعہ 324 سے دفعہ 329 تک انتخابات کی تشریح کی گئی ہے۔ دفعہ 324 میں انتخابی حلقہ، انتخابات کا ضابطہ اخلاق اور الیکشن کمیشن کے متعلق ہدایات ہیں، نیز دفعہ 324 میں الیکشن کمیشن کو انتخابات ختم کرانے کی ذمہ داری بھی دی گئی ہے۔ 1989ء تک الیکشن کمیشن صرف ایک رکنی تنظیم تھی لیکن 16 اکتوبر 1989ء کو ایک صدارتی اعلان کے ذریعہ مزید دو الیکشن کمشنروں کی تقرری کی گئی۔
111,622

ترامیم