"انقلاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
م درستی املا
سطر 1:
حقوق یا بنیادی ڈھانچے میں ہونے والی ایک بنیادی تبدیلی ہے جو نسبتاً کم وقت میں پیش ہوتی ہے۔ سیاسی تبدیلیوں کی طرف اشارہ کرنے کے لئےلیے اس کا استعمال '''کوپر نکس''' کی مشہور '''ڈی ریویلیوشنبس اوربیم کولیستیئم''' کی سائنسی انقلاب کے دور میں سے ہی ملتا ہے .<ref>ریپچیک, جیک (2007) کوپر نکس سیکریٹ: ہاؤ دا سائینٹیفک ریویلیوشن بیگین- سائیمن چوسٹر ، نیو یارک ، ISBN 978-0-7432-8951-1</ref>۔ [[ارسطو]] نے دو قسم کے سیاسی انقلاب کو بیان کیا ہے۔
# ایک آئین سے دوسرے آئین میں مکمل تبدیلی
# موجودہ آئین میں ترمیم