"اوزون" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
شہاب (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م درستی املا |
||
سطر 42:
[[تصویر:Ozone altitude UV graph.jpg|thumb|left|460px|بلندی کے لحاظ سے ہوا کی اوزون ozone میں جذب ہونے والی بالائے بنفشی شعاعوں کا گراف.]]
اوزون کی تہہ بننے کا عمل کروڑوں سال سے جاری ہے مگر ہوا میں موجود [[نائٹروجن]] (nitrogen) کے کچھ مرکبات اوزون کی مقدار ایک خاص حد سے زیادہ بڑھنے نہیں دیتے۔ 1970 کی دھائ میں یہ انکشاف ہوا کہ انسانوں کے بنائے ہوئے کچھ مرکبات اوزون کی اس تہہ کو تباہ کر رہے ہیں۔ یہ کیمیائیات (chemicals) کلوروفلوروکاربن (chloro floro carbon) کہلاتے ہیں جو [[سرد خانہ|سردخانہ]] (refrigerator) اور [[ایروسول اسپرے]] میں استعمال ہوتے ہیں۔ یہ فضا میں جا کر سورج کی [[بالائے بنفشی|بالائے بنفشی شعاع]]وں کی وجہ سے اپنے اجزاء میں تحلیل ہو کر [[chlorine]] بناتے ہیں جو اوزون کی تہہ کو تباہ کر دیتی ہے۔ اسی طرح بعض مصنوعی کھاد میں استعمال ہونے والے مرکبات مثلاً [[نائٹرس آکسائیڈ]] بھی اوزون کے
اگر اوزون کی تہہ کو نقصان پہنچتا ہے تو گوری چمڑی والے انسانوں کو زیادہ خطرہ ہو گا بہ نسبت کالی چمڑی والوں کے۔<br />
اوزون انسانی پھیپھڑوں کے
[[File:Ozone cracks in tube1.jpg|thumb|left|200px|اوزون کی وجہ سے قدرتی ربر سے بنی ٹیوب میں دراڑیں پڑ جاتی ہیں۔]]
|