"ایمان بالقدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا
سطر 1:
{{ایمان}}
یہ عقیدہ کہ انسان کے تمام اعمال و افعال خدا کی طرف سے پہلے سے طے کردہ ہوتے ہیں بہت قدیم ہے۔ اس عقیدے کے آثار [[سمیری]]، [[مصر]]ی اور اشوری تہذیبوں میں بھی ملتے ہیں۔ ان قوموں کے عقیدہ کے مطابق انسان بالکل مجبور ہے اور خدا نے نیکی، بدی، خوش حالی، مفلسی پہلے سے انسان کے لئےلیے طے کر رکھی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہو سکتی۔
 
== اسلام میں عقیدۂ تقدیر ==
سطر 31:
{{اقتباس|{{ٹ}}{{ع}}لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ.{{ڑ}}{{ن}} <ref>[http://irfan-ul-quran.com/quran/urdu/contents/sura/ar/1/ur/1/ra/1/en/1/sid/2#286 القرآن، البقرہ، 2 : 286]</ref>
 
’’اس نے جو نیکی کمائی اس کے لئےلیے اس کا اجر ہے اور اس نے جو گناہ کمایا اس پر اس کا عذاب ہے۔‘‘}}
 
== قدر کا مفہوم ==