"ایمان بالکتب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اسلامی اصطلاحات
م درستی املا
سطر 8:
== مشہور آسمانی کتابیں ==
 
اللہ تعالیٰ نے گزشتہ زمانے میں مختلف قوموں کی ہدایت کے لئےلیے [[صحیفے]] اور کتابیں نازل کی ہیں، ان میں سے چار مشہور کتابیں یہ ہیں، جو اللہ نے اپنے پیغمبروں پر نازل فرمائیں۔
 
=== توریت ===
سطر 30:
’’بیشک یہ ذکرِ عظیم (قرآن) ہم نے ہی اتارا ہے اور یقیناً ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے۔‘‘}}
 
قرآن حکیم ہی وہ کتاب ہے جو [[قیامت]] تک بنی نوع انسانی کے لئےلیے کامل ہدایت اور مکمل ضابطہ حیات ہے۔
 
== سابقہ کتب بارے حکم ==
 
قرآن حکیم کے نزول کے بعد سابقہ کتابوں پر ایمان لانا ضروری ہے لیکن ان کے احکامات پر عمل کرنے کا حکم باقی نہیں رہا کیونکہ قرآن حکیم سے پہلے کوئی بھی آسمانی کتاب عالمگیر اور آفاقی ہونے کا دعویٰ نہیں کرتی۔ تمام سابقہ کتب ایک خاص قوم کی رہنمائی کے لئےلیے آئی تھیں۔ نزول قرآن سے پہلے تمام مذاہب اختلافات کا شکار تھے اس وجہ سے ہر مذہب کے پیروکار اپنے ہی عقیدے کو صحیح سمجھتے تھے، لہٰذا اس وقت کا تقاضا تھا کہ کوئی ایسی کتاب نوع انسانی کی ہدایت کے لئےلیے نازل ہو جو تمام بنی نوع انسان کے لئےلیے ہو اور اس کے احکامات آفاقی ہوں۔ اس لیے قرآن حکیم میں اللہ تعالٰیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ :
 
{{اقتباس|إِنْ هُوَ إِلاَّ ذِكْرٌ لِّلْعَالَمِينَ<ref>[http://irfan-ul-quran.com/quran/urdu/contents/sura/ar/1/ur/1/ra/1/en/1/sid/12#104 القرآن، يوسف، 12 : 104]</ref>
 
’’یہ قرآن جملہ جہان والوں کے لئےلیے نصیحت ہی تو ہے۔‘‘}}
 
لہٰذا قرآن حکیم قیامت تک آنے والے سب انسانوں کے لئےلیے ہدایت و رہنمائی کی بے نظیر کتاب بن کر آئی۔
 
== حوالہ جات ==