"بادشاہ (شطرنج)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
سطر 5:
'''شہ''' (check) : مخالف کھلاڑی کے بادشاہ کو اپنے (بادشاہ کے علاوہ دیگر) کسی بھی مہرے کی زد پہ لانا مخالف کے “بادشاہ کو شہ دینا“ کہلاتا ہے۔ جس کے بادشاہ کو [[شہ]] دی جاتی ہے تو اس کو یہ بات بتا دی جاتی ہے کہ بادشاہ کو [[چیک]] یا [[شہ]] دی گئی ہے تاکہ وہ اپنے بادشاہ کو بچا سکے۔
==شہ سے نکلنا==
جب کسی کھلاڑی کو شہ دی جائے تو اس کے لئےلیے بادشاہ کو شہ سے بچانے والی چال چلنا ضروری ہے۔ جو تین طرح ہو سکتی ہے
* یا تو بادشاہ کو یوں حرکت دے کہ شہ سے نکل جائے
* یا پھر شہ دینے والے مہرے کو مار دے
سطر 14:
 
اس کے علاوہ دو اور صورتوں میں بھی کھیل ختم ہو جاتا ہے۔
#کسی کھلاڑی کا وقت ختم ہو جائے تو وہ ہار جاتا ہے۔ (لیکن اگر اس صورت میں، مخالف کھلاڑی کے پاس شہ مات کرنے کے لئےلیے کافی، مہرے نہ ہوں تو کھیل برابر ہو جاتا ہے۔)
# کوئی ایک کھلاڑی ہار مان لے تو کھیل فوری طور پر ختم ہو جاتا ہے۔ (عام طور پر اس کام کے لئےلیے وہ اپنے بادشاہ کو سر نگوں کر دیتا ہے۔)
<br />
 
سطر 26:
# ہو بہو تین یکساں صورت بغیر کسی فرق کے پیش آئے۔
# پچاس چالیں کوئی مہرہ پٹے بنا گزر جائیں۔
# جس کھلاڑی کا وقت ختم ہو جائے وہ ہار جاتا ہے لیکن اگر مخالف کھلاڑی کے پاس شہ مات کرنے کے لئےلیے مہرے نہ ہوں تو کھیل برابر ہو جاتا ہے۔
# کسی ایک بادشاہ کو مسلسل شہ ہو رہی ہو اور اس تسلسل سے نکلنا کسی صورت ممکن نہ ہو۔