"بحرینہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:حذف بین الویکی موجود در ویکی ڈیٹا: he, sv, ml, be-x-old
م درستی املا
سطر 1:
[[تصویر:Amerigo_vespucci_1976_nyc_aufgetakelt.jpg|thumb|300px|ایک اطالوی بحری بیڑہبیڑا]]'''بحرینہ''' <small>(جمع: '''بحرینات''') (Ship)</small> یا '''بحری جہاز''' ، ایک بڑا [[سفینہ]] جو پانی پر تیرتا ہے. بحرینوں اور [[آبی کشتی|کشتیوں]] میں جسامت کی بنیاد پر فرق کیا جاتا ہے. بحرینات عموماً [[جھیل|جھیلوں]]، [[سمندر|سمندروں]] اور [[دریا|دریاؤں]] میں دیکھنے کو ملتے ہیں اور انہیں کئی قسم کی سرگرمیوں جیسے لوگوں یا اجناس کی نقل و حمل، [[سمکیات|ماہی گیری]]، تفریح، عوامی تحفظ اور جنگ و جدل کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے.== مزید دیکھئے ==* [[ہواکشتی]]* [[آبی کشتی|کشتی]]* [[بحریی برقیات]]* [[ملاح (مراکش)|ملاح]]* [[خلاکشتی]]{{Commonscat|Ships}}[[زمرہ:بحرینات]]