"براعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
م درستی املا
سطر 1:
[[ملف:Continents vide couleurs.png|thumb|300px|سات براعظم]] [[زمین]] کا ایک بڑا علاقہ جو عام خیال سے [[سمندر]] میں گھرا ہو، '''براعظم''' کہلاتا ہے۔ اس تعریف کے مطابق سات براعظم ہیں۔ [[ایشیاء|ایشیا]] ، [[یورپ]] ، [[افریقا]] ، [[انٹارکٹکا|انٹارکٹیکا]] ، [[براعظم آسٹریلیا|آسٹریلیا]] ، [[شمالی امریکا]] اور [[جنوبی امریکا]]۔ مگر یہ خیال کچھ درست نہیں کیونکہ یورپ اور ایشیا [[روس]] کے زمینی راستے سے جڑے ہوئے ہیں اور [[یوریشیا]] کہلاتے ہیں۔ اسی طرح جنوبی اور شمالی امریکہ بھی جڑے ہوئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ براعظموں کی اصل تعداد پانچ سمجھی جاتی ہے۔ [[اولمپک تنظیم]] کا نشان بھی پانچ براعظموں کے لئےلیے پانچ دائروں پر مشتمل ہے۔
[[ملف:Flag of the Olympic Movement.svg|200px|thumb|پانچ براعظموں کی نمائندگی کرنے والا اولمپک تنظیم کا نشان]]
رقبے اور آبادی دونوں لحاظ سے سب سے بڑا براعظم ایشیا ہے۔ مسلمانوں کی اکثریت ایشیا میں رہتی ہے۔ ساتوں براعظم مل کر زمین کا صرف ایک تہائی بنتے ہیں اور باقی حصہ سمندروں پر مشتمل ہے۔