"برسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا
سطر 1:
'''برسی''' کسی واقعہ کے بعد ایک برس یعنی ایک سال بیت جانا۔ کسی کی [[وفات]] کا ایک سال ختم ہوجائے تو پہلے سال کے بعد پہلی برسی منائی جاتی ہے اور پھر ہر سال گزرنے پر بھی برسی منائی جاتی ہے۔
==رسومات==
اکثر اہل اسلام کی جانب سے اپنے مرنے والے کی یاد میں اور اس کے ایصال ثواب کے لئےلیے منائی جانے والی رسومات مندرجہ ذیل ہیں۔
* [[ختم]] دفنانے والے دن
* [[رسم قل]] موت کے تیسرے دن منائی جاتی ہے اسے سوم بھی کہا جاتا ہے