"برطانوی نشریاتی ادارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
سطر 2:
برطانوی نشریاتی ادارہ ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: British Broadcasting Corporation) المعروف [[برطانوی نشریاتی ادارہ|بی بی سی]0] (BBC) سامعین و ناظرین کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا نشریاتی ادارہ ہے جس کے صرف [[برطانیہ]] میں ملازمین کی تعداد 26 ہزار ہے اور اس کا سالانہ میزانیہ 4 ارب [[برطانوی پاؤنڈ]] (7.9 ارب [[امریکی ڈالر]]) سے زیادہ ہے۔
 
[[1922ء]] میں برٹش براڈکاسٹنگ کمپنی لمیٹڈ کے قائم کردہ اس ادارے کو بعد ازاں شاہی پروانہ جاری کیا گیا اور [[1927ء]] میں یہ ریاست کی ملکیت بن گیا۔ ادارہ [[بعید نُما|ٹیلی وژن]]، [[مشعہ|ریڈیو]] اور [[جالبینانٹرنیٹ|انٹرنیٹ]] پر پروگرامات اور معلوماتی خدمات پیش کرتا ہے۔ بی بی سی کا ہدف "اطلاعات، علم و تفریح کی فراہمی" ہے۔
 
ادارہ [[بی بی سی ٹرسٹ]] کے زیر انتظام چلایا جاتا ہے اور اپنے منشور کے مطابق "سیاسی و اشتہاری اثرات سے آزاد ہے اور صرف اپنے ناظرین و سامعین کو ملحوظ خاطر رکھتا ہے۔"