"بندھوا مزدوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م درستی املا
سطر 1:
'''بندھوا مزدوری''' {{دیگر نام|انگریزی=Debt bondage}} اس صورتحال کو کہتے ہیں جس میں کوئی شخص قرض کو ادا کرنے کے بدلے قرض خواہ کے لئےلیے مزدوری کرتا ہے یا خدمات دیتا ہے، ایسا شخص '''بندھوا مزدور''' (Debt bondage یا bonded labor) کہلاتا ہے، انہیں رہن مزدور بھی کہتے ہیں۔ کبھی کبھی بندھوا مزدوری ایک نسل سے دوسری نسل تک چلتی رہتی ہے۔<br />
[[قدیم یونان]] میں بندھوا مزدوری بہت مقبول تھی۔ موجودہ دور میں بندھوا مزدوری سب سے زیادہ [[جنوبی ایشیاء|جنوبی ایشیا]] میں پائی جاتی ہے۔ بندھوا مزدوری کو ختم کرنے کے لیے [[بھارت]] میں [[24 اکتوبر]] [[1975ء]] کو پارلمنٹ نے انسداد [[جبری مزدوری]] ایکٹ منظور کیا جس کے رو سے یہ چلن غیر قانونی قرار دے دیا گیا <ref>گلدستہ مضامین و انشا پردازی، ڈاکٹر محمد عارف خان ایجوکیشنل بک ہاؤس، علی گڑھ، صفحہ نمبر82</ref>