"بورژوازی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
م درستی املا |
||
سطر 10:
==تنقید==
بورژوا طبقہ ہمیشہ سے ہی کم یا زیادہ تنقید کا ھدف بنتا ہی رہا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ [[پرولتاریہ]] طبقہ (محنت کش) کا مسلسل استحصال، اور اس کی انسان دشمن حد تک منافع کے حصول کی ہوس ہے۔ نقادوں کے بقول حرص، منافقت، انسان دشمنی، ثقافت و روایات کا فقدان اور استحصال در استحصال کے خصائل کی وجہ سے ان کو انسانیت کے لیے کسی بھی طور سود مند نہیں کہا جا سکتا۔ [[
جدید سرمایہ دارانہ نظام میں کسی بھی ملک کے اداروں میں سے اکثریت پر ریاست کا عمل دخل صرف برائے نام ہوتا ہے اور زیادہ تر وسائل پر اس طبقہ کی حاکمیت ہوتی ہے۔ عالمی سامراج تیسری دنیا کے ممالک کو مجبور کرتا ہے کہ وہ [[نجکاری]] کے ذریعے اپنے زیادہ سے زیادہ وسائل اس طبقہ کے ہاتھ فروخت کرے اور ملک پر سرمایہ داری کا غلبہ مضبوط سے مضبوط تر ہو۔
|