"بھیڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 سال پہلے
م
درستی املا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (درستی املا)
}}
 
'''بھیڑ''' گھریلو سطح پر پالے جانے والے ایک چوپایا [[جانور]] ہے، جو [[جگالی]] کرتا ہے. اسے [[گوشت]]، [[اون]] اور [[دودھ]] کے لئےلیے پالا جاتا ہے.�دنیا میں بھیڑوں کی افزائش کاکام 11ہزار قبل سے شروع ہواموجودہ دور میں بھیڑوں کی [[800]] سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں یہ جانور دنیاکے ہر خطے میں پالاجاتا ہے ۔گرم،سرد،سرسبز یا بنجر ۔پہاڑ،صحرا،دریائی علاقہ جات یہ جانور ہر جگہ کو اپنامسکن بنا لیتی ہے۔دنیا کے [[168]] ممالک میں اس کی افزائش کی جاتی ہے۔ان ممالک میں '''چین،پاکستان، بھارت،عرب ممالک ،آسٹریلیا،نیوزی لینڈ،سوڈان، ملائشیا اور انڈونیشیا''' شامل ہیں۔ '''08-2007ء کے اعدادوشمار کے مطابق دنیامیں 9کروڑ کے لگ بھگ بھیڑوں کی تعداد پائی جاتی ہے۔''' یہ جانور گوشت،اون ،کھال اور دودھ کے حصول کے لئےلیے بے حد اہم ہے۔
{{Commonscat|Ovis aries}}
 
111,622

ترامیم