"بیکٹیریا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م درستی املا |
||
سطر 1:
بیکٹیریا جاندار کا ایسا گروہ ہے جس میں یک خلوی [[بدائی المرکز]] جاندار شامل ہیں۔ آن کو[[ جراثیم]] بھی کہا جاتا ہے۔ عموماً یہ جاندار چند مائیکرومیٹر لمبے ہوتے ہیں اور ان کی مختلف اشکال ہو سکتی ہیں۔ بیکٹیریا کرہء ارض میں ہر جگہ موجود ہیں۔ مٹی میں، گرم پانی کے تیزابی چشموں، تابکار مادوں، [[حیوان|حیوانات]] اور [[نباتات]] میں بھی پائے جاتے ہیں۔ عموماً ایک گرام مٹی میں تقریباً چار کروڑ بیکٹیریا پائے جاتے ہیں۔ میٹھے پانی کے ایک ملی میٹر میں کم از کم دس لاکھ بیکٹیریا موجود ہوتے ہیں۔ بیکٹیریا غذائی مواد کو دوبارہ قابلِ استعمال بناتے ہیں۔ مٹی میں [[نائٹروجن]] کی موجودگی انہی کی وجہ سے ہوتی ہے۔ تاہم بیکٹیریا کی اکثریت کی ابھی تک درجہ بندی نہیں کی جا سکی اور بیکٹیریا کی نصف اقسام کو ہی تجربہ گاہ میں پیدا کیا جا سکا ہے۔ بیکٹیریا کی تحقیق کو [[جرثومیات ]]کہتے ہیں۔ یہ [[خرد حیاتیات]]کی ایک شاخ ہے۔
انسانی جسم میں خلیوں کی کُل مقدار سے دس گنا زیادہ بیکٹیریا موجود ہیں۔ ان کی زیادہ تر تعداد ہماری کھال اور [[نظامِ انہضام]] میں رہتی ہے۔ ان کی اکثریت ہمارے
{{Commonscat|Bacteria}}
|