"تختہ شطرنج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  3 سال پہلے
م
درستی املا
م (←‏مختلف تختہ شطرنج: clean up, replaced: ← (14) using AWB)
م (درستی املا)
حساب لگایا گیا ہے کہ [[شطرنج]] میں 10<sup>43</sup> با ضابطہ حالتیں ہیں۔
===بساط بھر چاول===
ایک بادشاہ نے کسی [[شاطر|شطرنج کے کھلاڑی]] فقیر کو بازی جیتنے کے بعد منہ مانگا انعام دینے کا کہا۔ تو اس نے کہا کہ بساط بھر چاول اس طرح چاہئےچاہیے کہ ہر [[خانہ (شطرنج)|خانے]] پر پچھلے [[خانہ (شطرنج)|خانے]] سے دگنے چاول رکھ دیں۔<br />
اب ذرا حساب لگائیے کہ [[شطرنج]] کی بساط پر فقیر کی فرمائش کے مطابق کتنے چاول آئے ہوں گے۔یاد رہے کہ شطرنج میں 64 خانے ہوتے ہیں۔ لہٰذا ہر خانے میں چاول کے دانوں کی تعداد اور مختلف خانوں میں رکھے گئے چاولوں کی تعداد کا مجموعہ کچھ اس طرح سے معلوم کیا جا سکتا ہے:
<br />
111,622

ترامیم