"تریموں بیراج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  3 سال پہلے
م
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (درستی املا)
تریموں بیراج {{دیگر نام|انگریزی=Trimmu Barrage}} [[جھنگ]]، [[پنجاب|پنجاب، پاکستان]] کے [[دریائے چناب]] پر واقع ایک [[بند]] ہے ۔ یہ بند [[دریائے جہلم]] اور [[دریائے چناب]] کے سنگم کے [[زیر بہاؤ]] پر واقع ہے۔ یہ بند جھنگ سے 25 کلومیٹر کی مسافت ایک دیہات '''اتھارن ہزاری'''میں واقع ہے، جہاں [[دریائے جہلم ]][[دریائے چناب ]]میں جا گرتا ہے۔
 
:::تریموں بیراج کو دریائے چناب کا پانی ذخیرہ کرنے اور سیلاب سے بچاؤ کے لئےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔
 
تریموں بیراج [[1940ء]] کی دہائی میں تعمیر کیا گیا تھا۔
111,622

ترامیم