"تعوذ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
سطر 1:
تعوذ کے لفظی معنی پناہ مانگنا اور [[شریعت]] میں [[شیطان]] مردود اور کسی بھی شر والی مخلوق کے شر اور نقصان (وسوسہ وغیرہ) سے اللہ کی مانگنا اس کے لئےلیے مختلف الفاظ قرآن و احادیث میں وارد ہوئے ہیں سب سے مشہور الفاظ {{ع}} اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم {{ڑ}} ہیں۔ اس کے علاوہ قرآن کی دو آخری سورتیں سورہ [[الفلق]] اور سورہ [[الناس]] میں تعوذ کا حکم ہے۔بہت سی احادیث بھی اس سلسلے میں وارد ہیں۔
==مزید دیکھیں==
==حوالے==