"توضیح المسائل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا
سطر 2:
 
ہر [[مجتہد]] [[آیت اللہ]] اپنے علم اور فہم سے قرآن و سنت کو بنیاد بنا کر اجتہاد کرتے ہوئے تمام شرعی و دینی مسائل پر اپنے فتاویٰ لکھتا ہے۔<br />
ہر مسلمان کے لئےلیے اصول دین کو از روئے بصیرت جاننا ضروری ہے کیونکہ اصول دین پر ایمان ضروری ہے میں کسی طور پر بھی تقلید نہیں کی جا سکتی یعنی یہ نہیں ہو سکتا کہ کوئی شخص اصول دین میں کسی کی بات صر ف اس وجہ سے مانے کہ وہ ان اصول کو جانتا ہے ۔ تقلید صرف فروع دین میں ہوتی ہے۔اس کتاب میں فروع دین یعنی عملی زندگی کے تمام مسائل قرآن و سنت اور ادلہ شرعیہ فقہیہ کی روشنی میں بیان ہوتے ہیں۔<br />
اس وقت میں سب سے مشہور آیت اللہ [[ سید علی سیستانی]] ہیں جن کی توضیح المسائل کروڑوں کی تعداد میں دنیا کی مختلف زبانوں میں موجود ہے جس پر اکثر شیعہ لوگ عمل کرتے ہیں۔<br />
توضیح المسائل کے تین بنیادی حصے 1۔عبادات 2۔ معاملات 3۔ خاتمہ (جدید مسائل اور وضاحتیں) ہیں۔ ہر حصہ میں متعد مربوطہ ابواب ہیں اور ہر باب کی کئی فصلیں ہیں ہر فصل میں مربوطہ مسائل (احکام شرع) ہیں۔ <br />