111,622
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
م (درستی املا) |
||
== زمانہ قدیم میں جغرافیہ کا تصور ==
اس علم کا آغاز بطور سائنس [[مصر]] و [[یونان]] میں ہوا۔ زمانہ قدیم کے جغرافیہ دانوں کی بعض تحریریں بڑی دلچسپ ہیں۔ مثلاً [[سٹرابو]] جو ایک [[اطالوی]] جغرافیہ دان تھا، اس خیال کا مالک تھا کہ سمندر کا پانی ایک بہت بڑے دریا کی طرح کسی ڈھلان پر بند رہتا ہے۔ [[ارسطو]] کا خیال تھا کہ فضا سے ہوا زمین میں داخل ہو کر محبوس ہو جاتی ہے اور جب وہ فضا میں واپس جانے کے
جغرافیہ میں سب سے پہلے [[یونانیوں]] نے پیش رفت کرنا شروع کی۔ قرون وسطیٰ میں مسلم ممالک میں اس علم میں بہت پیش رفت ہوئی۔ اس دور کے اہم ناموں میں [[ابن بطوطہ]]، [[ابن خلدون]] اور [[ادریسی]] شامل ہیں۔ مسلمانوں کے علمی زوال کے بعد [[یورپ]] میں اس مضمون پر بہت پیش رفت ہوئی۔
|