"جنگ نہروان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:پہلا فتنہ |
م درستی املا |
||
سطر 39:
جنگ [[نہروان]] خلیفہ چہارم [[علی بن ابی طالب]] اور [[خوارج]] کے درمیان لڑی گئی<br />
خوارج [[کوفہ]] کے زاہدوں کی ایک جماعت تھی، جو علی بن ابی طالب کی اطاعت سے اس وقت نکل گئے جب علی بن ابی طالب اور [[امیر معاویہ]] کے درمیان دو فیصلہ کرنے والوں کو مقرر کیا گیا، اس کا سبب یہ تھا کہ جب علی بن ابی طالب اور امیر معاویہ کے درمیان جنگ طول پکڑ گئی تو دونوں فریق اس پر متفق ہوگئے کہ خلافت کس کا حق ہے؟ اس کا فیصلہ کرنے کے لیے [[ابوموسٰی اشعری|ابوموسیٰ اشعری]] اور[[عمرو بن العاص]] کو مقرر کردیا جائے اور دونوں فریق ان کا فیصلہ پر راضی ہوں گے اس وقت خوارج نے کہا : "حکم صرف اللہ کا ہے" علی بن ابی طالب نے فرمایا : یہ کلمہ برحق ہے لیکن انس سے جس معنی کا ارادہ کیا گیا ہے وہ باطل ہے، خوارج کی تعداد بارہ ہزار تھی، انہوں نے[[علی بن ابی طالب|علی المرتضی]] کی خلافت کا انکار کیا اور اپنی مخالفت کا جھنڈا نصب کردیا اور خون ریزی اور ڈاکے مارنا شروع کردیئے علی المرتضی نے فرمایا کہ یہ لوگ اپنے فیصلہ سے رجوع کرلیں۔ مگر یہ لوگ جنگ کرنے کے سوا کسی بات سے راضی نہیں ہوئے۔ پھر علی المرتضی نے نہروان کے علاقہ میں ان سے جنگ کی، نہروان [[بغداد]] کے قریب ایک شہر ہے، علی المرتضی نے ان میں سے اکثر کو قتل کردیا اور ان میں سے بہت کم زندہ بچے<ref>تفسیر تبیان القرآن، غلام رسول سعیدی سورہ غافر:12</ref>
اس فرقہ کا سرغنہ [[عبداللہ بن شداد]] کوفی تھا پہلے تو علی بن ابی طالب نے اس فرقہ کی فہمایش کے لئےعبداللہ بن عباس کو حروراء مقام پر بھیجا یہ حروراء وہ جگہ ہے جہاں ان لوگوں نے سکونت اختیار کی تھی اس سبب سے یہ فرقہ حروریہ کہلاتا ہے [[عبداللہ بن عباس]] کی فہمایش سے یہ لوگ چند روز کے
== حوالہ جات ==
|