"جھیل مشی گن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: شمالی امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
م درستی املا
سطر 23:
== ساحل ==
 
جھیل مشی گن کے ساحل بالخصوص مشی گن اور شمالی انڈیانا اپنی خوبصورتی کے لئےلیے مشہور ہیں۔ اس علاقے کو عموماً ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا تیسرا ساحل مانا جاتا ہے۔ جھیل کے کنارے کی ریت نرم اور آف وائٹ(ملگجے)رنگ کی ہے۔ جب اس پر پیدل چلا جائے تو اس سے آواز پیدا ہوتی ہے جس کی وجہ سے اسے گنگناتی ہوئی ریت بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں جھیل کے کنارے ریتلی پہاڑیاں(ریتیلے ٹیلے) بھی موجود ہیں۔ جھیل کا پانی عموماً صاف شفاف اور ٹھنڈا ہوتا ہے۔ عموماً یہ 13 سے 21 ڈگری تک رہتا ہے۔ تاہم مغربی (مغرب سے چلنے والی)ہواؤں کی وجہ سے جھیل کا پانی مشرق کی طرف بہتا ہے اور اس کی جگہ گرم پانی لے لیتا ہے۔
 
مغربی کنارے کے ساحل اور انتہائی شمال مشرقی کنارے پتھریلے ہیں اور جنوبی ا ور مشرقی کنارے کے ساحل ریتیلے ہیں۔ مغرب سے چلنے والی ہواؤں کے باعث جھیل کے مشرقی کنارے پر سردیوں میں برف کی موٹی تہہ جم جاتی ہے۔