"حربی فنون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا
سطر 1:
[[تصویر:Steven Ho Martial Arts Kick.jpg|300px|thumb|سٹیون ہو]]
 
'''حربی فنون''' یا '''رزمی فنون''' {{دیگر نام|انگریزی=Martial Arts}} جسے مارشل آرٹ کے نام سے جانا جاتا ہے، کسی بھی قسم کی لڑائی یا مقابلے کی ایک شکل ہے جس کا طریقہ کار وضع کیا گیا ہو۔ کئی قسم کے رزمی فنون مختلف ممالک کی طرف سے آ رہے ہیں۔ اس کی ممارست (Practice) کئی وجوہات کی بنا پر کی جا سکتی ہے مثلاً مقابلہ، دفاع، کھیل، تندرستی، آرام اور استغراق وغیرہ۔ ایک رزمی فن مقابلہ کی ایک طرز ہے، لیکن زیادہ تر لوگ اسے اپنا دفاع کرنے کے لئےلیے سیکھتے ہیں۔ عام استعمال یہ لفظ تمام دنیا میں لڑائی یا مقابلہ کے نظامات پر لاگو ہوتا ہے۔
 
== بیرونی روابط ==