"حرکات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 سال پہلے
م
درستی املا
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:نجوم)
م (درستی املا)
[[File:Astronomical Transit.gif|thumb|left]]
* لفظ '''حرکات''' کی تلاش یہاں لاتی ہے، حرکت کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے[[حرکت (ضدابہام)]]
علم [[نجوم]] میں حرکات سے مراد اجرام و نقاط فلکی (گرہوں) کی [[دائرۃ البروج]] میں گردش ہے۔ [[سنسکرت]] میں اسے گوچر اور [[انگریزی]] میں ٹرانزٹ (Planetary Transit) کہتے ہیں۔ بعد از پیدائش، اہم واقعات کے تعین کے لئےلیے [[ادوار]] کے ساتھ ساتھ حرکات [[کواکب]] کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ یونانی (یعنی مروجہ مغربی) علم نجوم میں پیدائشی [[طالع]] کو مرکز مان کرہفت وارانہ، ماہانہ و سالانہ کوکبی حرکات کو دیکھا جاتا ہے جبکہ ہندی نجوم میں پیدائشی قمر کو اس مقصد کے لئےلیے مرکزی حیثیت دی جاتی ہے۔
 
== بیرونی روابط==
111,622

ترامیم