"خلیائی دیوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا
سطر 6:
 
== خصوصیات ==
خلوی دیوار خلیہ کو سخت اور مضبوط بناتی ہے جس سے خلیہ کی حفاظت ہوتی ہے. [[Image:Eukaryota cell strucutre.PNG|thumb|250px|left|پودے کا خلیہ اور خلوی دیوار (سبز رنگ میں).]] کثیر خلوی جانداروں میں خلوی دیوار کی یہ خصوصیت جاندار کو اپنا ڈھانچا اور شکل بنانے اور برقرار رکھنے میں بہت معاون ثابت ہوتی ہے. خلوی دیوار بڑے جسامت کے مالیکیول جو خلیہ کے لئےلیے نقصاندہ ہوسکتے ہیں کو خلیہ کے اندر جانے سے روکتی ہے. خلوی دیوار ایک ایسا ماحول بناتی ہے جس سے خلیہ پانی کی کمی و بیشی سے بچا رہتا ہے. خلوی تقسیم کے دوران خلوی دیوار کی ترکیب و خصوصیات میں تبدیلی آسکتی ہے.
 
===سخت گیری===