"خپلو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
م درستی املا
سطر 122:
== سیاحت ==
 
یہ علاقہ سیاحوں کے لئےلیے ایک پر کشش مقام ہے اور ہر سال سینکڑوں پاکستانی و یورپی سیاح یہاں کا چکر لگاتے ہیں۔ یہ مقام قراقرم کے بلند پہاڑیوں کے دامن میں واقع ہے جہاں سے دنیا کی 21 ویں بلند ترین پہاڑی مشابرم نہایت نزدیک پڑتی ہے نیز یہاں کا علاقہ ہوشے مارخور کے شکار کے لئےلیے انگریز دور ہی سے مشہور ہے۔نیز یہاں کی تعمیرات بھی قابل دید ہیں جیسے [[مسجد چقچن]] جو خطے کی اولین مساجد میں سے ایک ہے جس کی تعمیر 13 ویں صدی میں ہوئی۔دو سو سال پرنا[[تھوقسی کھر|خپلو قلعہ]] بھی تبتی اور ایرانی فن تعمیر کا نظارہ فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ خپلو برق، [[خانقاہ معلیٰ نوربخشیہ خپلو|خانقاہ معلیٰ خپلو]] کی عمارت اور مسجد تھقسی کھر بھی قابل ذکر مقامات میں سے ایک ہیں۔
 
{{wide image|Khaplu panaramo.jpg|2000px|دریائے شیوک سے خپلو کا منظر.}}