"دارالسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
رد تخریب کارانہ ترمیم
م درستی املا
سطر 6:
== تاریخ ==
 
دار السلام [[1860ء]] میں قائم کیا گیا۔ اس کا قیام Zanzibarکے سلطان کے لئےلیے موسمِ گرما کی ایک رہائشگاہ کے طور پر عمل میں‌ آیا۔ 1885ء کے بعد جرمنوں‌نے اس شہر کو فروغ دیا اور 1891ء میں دار السلام جرمن [[مشرقی افریقہ]] کا دار الحکومت بن گیا۔ 1916ء میں‌دار السلام [[برطانوی حکومت]] کے زیر تحت تھا۔ دار السلام 1940ء کے بعد ایک جدید شہر کے طور پر پروان چڑھا۔ 1961ء میں Tanganyika کا دار الحکومت اور حکومتی اقدامات کا مرکز بن گیا۔ 1964ء میں TanganyikaاورZanzibarکا ملا کر تنزانیہ بنادیاگیا۔ 1980ء میں کچھ حکومتی دفاتر ڈوڈو ما میں‌منتقل ہوئے جسے تنزایہ کا نیا دار الحکومت بنادیا گیا۔
 
== تعلیم ==