"روبوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا
سطر 2:
{{نیم محفوظ}}
[[تصویر:ROBALA.PNG|left|thumbnail|220px|[[ہنڈا]] نامی ادارے کی جانب سے تیار کیا گیا ایک [[انسان نما]] روبوٹ یا روبالہ ، جو [[ASIMO]] کہلاتا ہے]]
جدید دور میں '''روبالہ''' سے مراد ایک [[آلاتی]] یا غیر ماہیتی، مصنوعی [[سازندہ|سازندہ (agent)]] ہے۔ بالعموم روبوٹ ایک ایسے [[آلاتی]] و [[برق|برقی]] نظام کو کہا جاتا ہے، جس کی حرکات و سکنات اور شکل و صورت سے یوں لگے جیسے اس میں خود سے قوت ارادہ یا قوت تغیر موجود ہو۔ غیر ماہیتی روبالہ سے مراد [[مصنعسافٹ لطیفویئر سازندہ|مصنعسافٹ لطیفویئر سازندے]] (soft ware agents) ہیں، جن کے لیے ”بوٹ” کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہر خودکار نظام یا [[آلہ|آلے]] کو روبوٹ نہیں کہا جاتا۔ ایک خودکار [[آلہ|آلے]] اور روبالہ کا فرق سمجھنے کے لیے روبالہ کی مندرجہ ذیل خصوصیات کو مد نظر رکھیں۔
 
روبالہ کو مصنوعی طور پر بنایا جاتا ہے، یہ قدرتی طور پر موجود نہیں ہو سکتا۔ وہ نہ صرف اپنے ماحول کو محسوس کر سکتا ہے بلکہ اس میں تبدیلی بھی لا سکتا ہے۔ اس میں کسی قسم کی ذہانت موجود ہونی چاہیے، جس کو بروئےکار لا کر وہ اپنے ماحول میں تبدیلی لانے کا لائحہ عمل منتخب کرے اور پھر اس لائحہ عمل کو اپنے افعال کے ذریعے عملی جامہ پہنا سکے۔ مزید یہ کہ اس کو [[برنامج|برنامج یا پروگرام]] کیا جا سکے، یعنی اس کی ذہانت و انتخاب اور قابوِافعال میں بدرجہِ صلاحیت تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔ اس میں جنبش و حرکت کی صلاحیت ہو جس سے وہ نقل و حمل کر سکے۔
سطر 17:
 
* وجۂ تسمیہ اردو نام یعنی روبالہ :
اردو میں robot کو روبالہ کہا جاتا ہے اور جیسا کہ اوپر بیان ہوا کہ robot دراصل ایسا [[آلاتی|mechanical]] سازندہ یا کارندہ ہوتا ہے کہ جو [[آلہ|آلات]] کی مدد سے حرکت کرتا ہے ان آلات میں [[پرزہ|پرزے]] بھی شامل ہیں اور [[شمارِندہ|شمارندی]] آلات و [[مصنعسافٹ لطیفویئر]] بھی۔ اور اس طرح ہم کہ سکتے ہیں کہ [[حیات اصطناعی]] دراصل آلات سے چلتی ہے۔ اسی لیے robot کو روبالہ کہا جاتا ہے ۔
* رو ، چلنے کو کہتے ہیں (جیسے پیادہ رو ، پیدل چلنے والا)
* بہ ، ساتھ ، بوسیلہ اور ذریعہ کو کہتے ہیں (جیسے بوسیلہ ، بشمول وغیرہ)