"میکانیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
مذید مواد کا اضافہ
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
* آلاتیات کا لفظ ، [[آلہ|آلات]] کے ساتھ یات (مطالعہ) کا مرکب ہے اس کو انگریزی میں mechanics کہا جاتا ہے۔
آلاتیات کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ [[طبیعیات]] کی وہ شاخ ہے جس میں [[طبیعی جسم]] (physical bodies) کے رویوں اور ان کی حرکات اور پھر اس کے نتیجے میں ماحول میں ہونے والی تبدیلیوں کا مطالعہ کیا جاتا ہو، بطور خاص جب کہ ان پر کوئی [[قوت]] لگائی جا رہی ہو۔
 
آلاتیات یا میکانیات کی تعریف یوں بھی کی جا سکتی ہے
 
میکانیات طبیعیات کی وہ شاخ ہے جس میں ہم اس جسم کی خصوصیات کا مطالعہ کرتے ہیں جو کہ کسی قوت زیر اثر حرکت میں میں ہو.
{{Commonscat|Mechanics}}