"علوم طبعی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ: درستی رجوع مکرر ناوبکس
سطر 1:
{{سانچہ:سائنس}}
'''علم طبعی''' یا '''علم طبیعی''' ([[انگریزی]]: physical science) [[فطری سائنس]] کی ایک شاخ ہے جس میں فطری قوانین اور بےجان مادے کے خواص کا مشاہدہ اور مطالعہ کیا جاتا ہے۔ علم طبعی کی کئی شاخیں ہیں جن میں سے ہر ایک کو "علم طبعی" کہا جاتا ہے۔ اور انہیں مجموعی طور پر "علوم طبعی"(physical sciences) کہتے ہیں۔