"الغ بیگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: pt:Ulugh Beg
م روبالہ جمع: ca:Ulugh Beg; cosmetic changes
سطر 4:
[[امیر تیمور]] کا علم دوست پوتا جس کو [[شاہ رخ تیموری|شاہ رخ]] نے 1409ء میں [[ماوراء النہر]] اور [[سمرقند]] کا گورنر مقرر کیا تھا۔ [[علم نجوم]] کا بہت شوقین تھا۔ [[سمرقند]] میں ایک عظیم الشان رصد گاہ تعمیر کی۔ نجوم کے جو نقشے اس نے تیار کیے وہ نہایت درست تھے۔ 1650ء میں یہ نقشے [[لاطینی]] زبان میں‌ترجمہ ہوئے اور آکسفورڈ سے شائع کیے گئے۔ [[ایران]] کا موجودہ کیلنڈر بھی اُسی کا مرتب کردہ ہے اور بروج کے نام اور ان کے مقام بھی اُسی کے دیے ہوئے ہیں۔ اس کے عہد میں سمر قند کا شمار دنیا کے حیسن ترین شہروں میں ہوتا تھا۔اپنے باغی بیٹے لطیف کے ہاتھوں قتل ہوا۔
 
== حولہ جات ==
قاضی محمد اقبال چغتائ : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائ ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 66-67۔
 
سطر 19:
[[bn:উলুগ বেগ]]
[[bg:Улуг Бег]]
[[ca:Ulugh Beg]]
[[cs:Ulugbek]]
[[de:Ulugh Beg]]