"زائچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
درستی املا
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:نجوم) |
م (درستی املا) |
||
علم نجوم میں ہر زائچہ بارہ خانوں پر مشتمل ہوتا ہے جس میں کواکب و بیوت کی 12 بروج میں پوزیشن درج ہوتی ہیں۔ کواکب یعنی سیارگان کو کبھی ان کے مخخف سے اور کبھی علامات سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ زائچہ کا پہلا خانہ، [[طالع]] کہلاتا ہے۔مغربی یا یونانی طرز پر بنے زائچے دائرہ نما جبکہ ہندی اور عرب طرز پر بنے زائچے مربع نما ہوتے ہیں۔
بنیادی [[ریاضی]] اور [[فلکیات|علم ہیئت]] سے شد بد رکھنے والا کوئی بھی شخص بآسانی زائچہ بنا سکتا ہے۔اس کی مثال بالکل ٹگ آف وار گیم یا کسی عمارت کے نقشے کی سی ہے۔ [[پاکستان]] میں اکثر لوگ زائچہ کو کواکب کی پوزیشن کے بجائے تعویز، نقش، علم الاعداد یا دست شناسی سے اخذ کردہ مرموز شے سمجھ لیتے ہیں جو درست نہیں۔ کمپیوٹر کی ترویج اور روز بروز بڑھتی مہارت کے باعث اب زائچہ کشید کرنے کے کئی سافٹ ویئر انٹر نیٹ پر دسیتاب ہیں جو کسی بھی مقام اور وقت کے
== اقسام==
|