"سافٹ ویئر کی اقسام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ مصنع لطیف کی اقسام کو سافٹ ویئر کی اقسام کی جانب منتقل کیا: رائج اصطلاح
م درستی املا
سطر 1:
بنیادی طور سے سوفٹویئر (Soft ware) کی اقسام کی درجہ بندی اس کے کام سے کی جاتی ہے۔ اس حوالے سے اس کی دو اہم اقسام ہیں۔ پہلی قسم کو سسٹم سافٹ ویئر یعنی [[نظامی مصنعسافٹ لطیفویئر]] کہتے ہیں۔ دوسرے کو application کیشن سافٹ وئیر یعنی [[استعمالی مصنعسافٹ لطیفویئر]] کہتے ہیں۔ انتظامی سوفٹویئر کا کام [[شمارِندہ|شمارندے]] کے بنیادی افعال کو سر انجام دینا ہے۔ مثال کے طور پر جب ہم کمپیوٹر کو چلانا شروع کرنے ہیں تو اس کمپیوٹر کی بے جان حالت سے اس کی کام کے لئےلیے تیاری تک کے سارے مراحل یہی قسم سر انجام دیتی ہے۔اس کے علاوہ مختلف پرزوں (آلات) سے رابطہ کرنا، ان سے کام لینا بھی اسی کی ذمہ داری ہے۔ اس کی مزید دو اہم اقسام ہیں۔ پہلی قسم operating system یعنی [[نظامی عامل]] اور دوسری قسم ڈیوائس ڈرائیور یعنی [[آلی محرک]] ہے۔ نظامی عامل کا کام کمپیوٹر کے پرزوں کو ایک مصنوعی مشین بنا کر دکھانا ہے جسے ہر شخص باآسانی سے استعمال کر سکے۔ آلی محرک عام طور سے بیرونی پرزوں کو کمپیوٹر سے جوڑ کر قابل استعمال بناتا ہے۔جب کہ استعمالی سوفٹویئر کا کام وہ سارے کام سر انجام دینا ہے جو پہلی قسم کے کاموں کے علاوہ ہیں۔ مثال کے طور پر ویب کا استعمال، گانے سننا، کھیل کھیلنا، برقی میل، دفاتر کے کام، حسابی کام کرنا وغیرہ۔ اس کی کام کی نوعیت کے مطابق بے شمار اقسام ہیں۔ جیسے ویب کی قسم، گانوں کی قسم(ملٹی میڈیا)، رابطے کی قسم، حسابی کام کی قسم وغیرہ۔ غرض ہر کام کی اپنی قسم ہے۔
اس کے علاوہ سوفٹویئر کی ایک اور قسم پروگرامنگ لینگوئج یعنی زبان برائے تیارئ سوفٹویئر کہلاتی ہے۔ اس کا کام مندرجہ بالا دونوں اقسام کو تیار کرنا ہے۔