'''ساکن کیمرا''' یا سٹل کیمرا (Still camera) تصاویر لینے کے لئےلیے استعمال کیمرے کی ایک قسم ہے۔ روایتی [[کیمرا|کیمروں]] میں [[روشنی]] کا فوٹو گرافی فلم پر عکس لیا جاتا ہے۔ ڈیجیٹل کیمرے الیکٹرانکس کو استعمال کرتے ہوئے کیمرے کے اندر کمپیوٹر میموری میں ڈیجیٹل تصاویر کو محفوظ کرتے ہیں۔