"ستیاگرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
سطر 1:
'''ستیاگرا''' (معنی: ستیا:سچ:گرا:اڑنا) ایک مہم کا نام ہے جسے کانگریسی رہنما گاندھی جی نے شروع کیا تھا اس مہم میں گاندھی کے فلسفہ عدم تشدد اور عوامی مزاحمت دونوں شامل ہیں۔اس اصلاح کے موجد بھی گاندھی تھے۔گاندھی نے برصغیر کی آذادی کی مہم اور [[جنوبی افریقا]] میں ہندوستانیوں کو حقوق دلانے کے لئےلیے اس کا سہارا لیا۔یہ فلسفہ [[نیلسن منڈیلا]] ،مارٹن لوتھر اور کئی سماجی کارکنوں کو متاثر کر گیا۔اس فلسفے پر عمل پیرا لوگوں کو ستیاگراہی کہتے ہیں۔
 
[[زمرہ:امن پسندی]]