"سموئیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Nabi Samuel at night
م درستی املا
سطر 33:
سموئیل۔1 میں 28-1:1 کے مطابق، القانہ کی دو بیویاں تھیں ایک کا نام [[حناح]] تھا اور دوسری کا نام '''فنانح''' تھا۔فنانح کے دو بچے تھے اور حناح کی ایک بھی اولاد نہ تھی۔لیکن پھر بھی القانہ کو حناح محبوب تھی۔اور اس کی وجہ سے فنانح حناح سے حسد کرتی تھی۔اور حناح کو ہر وقت بانجھ پن کا طعنہ دیتی رہتی تھی۔ ان دونوں کا رشتہ بالکل [[سارہ]] اور [[ہاجرہ]] کے رشتے کی طرح تھا۔<ref name="Bergant">[https://books.google.com/books?id=Nj-AkOJ9wRQC&pg=PA271&dq=prophet+samuel+bible&hl=en&sa=X&ei=vP2OVfn8E9GXygTm_J_gAw&ved=0CFIQ6AEwCQ#v=onepage&q=prophet%20samuel%20bible&f=false Bergant, Dianne. ''The Collegeville Bible Commentary Based on the New American Bible''، Liturgical Press, 1992] ISBN 978-0-8146-2210-0</ref>
 
القانہ ایک متقی آدمی تھا کیونکہ وہ اپنے خاندان کو وقفہ وقفہ سے حج کے لئےلیے سیلا کے مقدس مقام پر لے جایا کرتے تھے۔القانہ اور حناح کا متقی ہونا اوربعد میں اولاد ہونا بالکل ایسا ہی ہے جیسا [[زکریا علیہ السلام|زکریا]] اور [[الیشبع (کتاب مقدس شخصیت)|الیشبع]] سے [[یحییٰ علیہ السلام|یحییٰ]] کی پیدائش، [[عمران (والد کنواری مریم)|عمران]] اور [[حنا (مادر مریم)|حنا]] سے [[مریم علیہا السلام|مریم]] کی پیدائش۔<ref name=Bergant />
 
=== سموئیل کی پیدائش ===