"سافٹ ویئر اجازت نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا
سطر 1:
'''مصنع لطیفی اجازہ''' (انگریزی: software license) ایک قانونی دستاویز ہے جو [[مصنعسافٹ لطیفویئر]] کے استعمال اور تقسیم کی اجازت دیتی ہے- عموما تمام سافٹ ویئر کے حقوق نسخہ (copyright) محفوظ ہوتے ہیں ما سوا ایسے [[مصنعسافٹ لطیفویئر]] کے جو دائرۂ عام (public domain) میں ہو- ایک مخصوص مصنع لطیفی اجازہ [[صارف الآخر]] کو ایک یا ایک سے زیادہ نقول کو استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے-

کچھ [[مصنعسافٹ لطیفویئر]]، مصنع لطیفی اجازہ کے ساتھ آتے ہیں جب کچھ مصنع لطیفی اجازہ [[شمارندی مصنع کثیف]] کی خریداری کے ساتھ او ای ایم (oem) کی صورت میں آتے ہیں- [[مصنعسافٹ لطیفویئر]]، [[مصنعِ آزاد]] اور [[مصنعِ مشترکہ]] کے ساتھ بھی ہوتے ہیں-

مصنع لطیفی اجازہ کی عام طور پر مندرجہ ذیل اقسام ہیں-
* ملکیت (proprietary)
سطر 6:
* [[مصنعِ مشترکہ]] (shareware)
== ملکیتی سافٹ ویئر ==
ملکیتی سافٹ ویئر کے اجازہ کی حیثیت یہ ہے کہ [[مصنعسافٹ لطیفویئر ناشر آخر صارف اجازہ معاہدہ]] (eula) کے تحت ایک یا ایک سے زیادہ نسخہ کے استعمال کی اجازت دیتا ہے لیکن ان نقول کی ملکیت [[مصنعسافٹ لطیفویئر]] کے ناشر کی ہی رہتی ہے-

آخر صارف اجازہ معاہدہ کی سب سے نمایاں بات یہ ہے کہ [[مصنعسافٹ لطیفویئر]] کی ملکیت [[مصنعسافٹ لطیفویئر]] کے ناشر کی رہتی ہے، اور آخر صارف کو [[مصنعسافٹ لطیفویئر]] کے اجازہ کو قبول کرنا ضروری ہوتا ہے- دوسرے الفاظ میں آخر صارف اجازہ کی منظوری کے بغیر [[مصنعسافٹ لطیفویئر]] کا استعمال نہیں کر سکتا-

===ملکیتی سافٹ ویئر کی اقسام===
ملکیتی سافٹ ویئر کی اقسام مندرجہ ذیل ہیں-

سطر 22:

==مزید دیکھئے==
*[[مصنعسافٹ لطیفویئر]]
*[[مصنعسافٹ لطیفویئر کی اقسام]]
*[[شمارندی مصنع کثیف]]
*[[مصنعسافٹ لطیفویئر کی قزاقی]]

==بیرونی روابط==
سطر 31:
* [http://www.siprofessionals.org/ سافٹ ویئر کے پیشہ ور ماہرین]

[[زمرہ:اجازہ مصنعسافٹ لطیفویئر| ]]