"سونامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املاء
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م درستی املا
سطر 22:
[[Image:Tsu03.jpg|thumb|پلیٹوں کی حرکات]]
 
جب زمين کے اندرونی کّرے ميں موجود پگھلے ہوئے مادّے '''ميگما''' Magma ميں ہلچل پيدا ہوتی ہے تو يہ پليٹيں بھی اس جھٹکے سے متحرک ہونے لگتی ہيں۔ ميگما ان پليٹوں کی حرکت ميں توانائی فراہم کرتا ہے۔ زمين پر موجود پہاڑ ميگما کی ہلچل ميں توازن رکھتے ہيں اور اس کے دبائو کو روک ليتے ہيں۔ مسلسل تيرنے اور حرکت کرنے سے زمين ميں ارضياتی تبديلياں رونما ہوتی ہيں۔ اگر اس دوران کبھی ميگما کی طغيانی اچانک بڑھ جاتی ہے تو جُڑی ہوئی پليٹيں آپس ميں ٹکراتی ہيں۔ اس باہمی ٹکرائو سے زيرِ زمين غير معمولی توانائی يا دبائو پيدا ہوتا ہے جو اردگرد کی چٹانوں کے لئےلیے ناقابلِ برداشت ہوجاتا ہے اور يہ توانائی زبردست دھماکوں اور خوفناک گڑگڑاہٹ کی صورت ميں پليٹوں کی دراڑوں پر آباد بستيوں ميں زلزلہ کی صورت ميں اور سمندری سطح پر سونامی کی شکل ميں ظاہر ہوتی ہيں، جس کی وجہ سے پانی ميں شديد طغيانی پيدا ہوتی ہے اور سمندر بعض اوقات بے قابو ہوکر کئی کئی سو فٹ اونچی لہريں بناليتا ہے جو ايک ہی لمحے ميں کسی بھی ساحلی شہر کو تہس نہس کرسکتی ہيں۔
[[Image:Tsu04.jpg|thumb|سونامی]]