"شمسی تقویم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا
سطر 1:
'''شمسی تقویم''' کو [[سورج]] سے نسبت دیا جاتا ہے حالانکہ اس کو زمینی تقویم کہنا چاہئےچاہیے شمسی تقویم میں [[سال]] اس عرصے کے برابر ہوتا ہے جس عرصے میں زمین سورج کے گرد اپنے [[مدار]] کو پوری طرح طے کر لیتی ہے۔ یعنی سورج کے گرد ایک مکمل چکر کاٹ لیتی ہے۔ یہ عرصہ 365 [[دن]] 5 [[گھنٹے]]، 40 [[منٹ]] اور 47 [[سیکنڈ]] اور 4624۔0 (اعشاریہ 4624) سیکنڈ کے برابر ہوتا ہے۔ ہم چونکہ اپنے سال کو صرف پورے 365 دنوں کا شمار کرتے ہیں اس لیے یہ ہمارا سال اصل سال سے چھوٹا ہوتا ہے۔ (تقریبا{{دو زبر}} پونے چھ گھنٹے کا فرق رہتا ہے) اس لیے ہم اپنے سال کو درست رکھنے کے لیے ہر چوتھے سال میں ایک دن کا اضافہ کر لیتے ہیں۔
 
دوسرے لفظوں میں ہر شمسی [[دن]] تقویمی [[دن]] کے برابر نہیں ہوتا چند سیکنڈ چھوٹا یا بڑا ہوتا ہے۔