"شہہ سوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا
سطر 32:
اس درجے کو پہلے [[ڈنمارک]] کے بادشاہ [[کرسٹیان اول]] نے جاری کیا مگر بعد میں ڈنمارک کے بادشاہ [[کرسٹیان پنجم]] نے اسکے موجودہ خدوخال کیلئے اس میں ترامیم و تبدیلیاں کیں۔
====[[درجہء اغتسال]]====
ا س درجے کابانی مبانی جارج اول تھا اس نے اسکااجراء 1725ءمیں کیاتھا۔ شہہ سواروں کے درجہ میں شمولیت کیلئے خاص رسم برائے غسل طہورہ انجام دیناہوتی تھی۔اسی لئےلیے اس درجے کانام درجہء اغتسال تھا۔
===اعزازی درجات برائے شہہ سواران ===
غیرمحتاطاندازےکے مطابق1560ءمیں خاص امتیازاوروقارکی خاطر اعزازی خطابات، القابات و درجات برائے شہہ سواران غیرعسکری خدمتگاران سلطنت کو بھی عطاکئےجاتےتھے۔ ایسے اعزازی القابات/درجات/خطابات سولہویں اور سترھویں صدی عیسوی میں بہت مشہور تھے اور بعدمیں کافی سالوں تک کچھ ممالک میں یہ سلسلہ چلتارہا: