"صابن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا
سطر 5:
[[File:Micelle scheme2-en.svg|thumb|400px|left|جب صابن کو پانی میں حل کرتے ہیں تو صابن کے مولیکیول کے دھاگے نما حصے بہت سارے مولیکولوں سے بنے گولے کے اندر سمٹ جاتے ہیں۔ اس تصویر میں بتایا گیا ہے کہ صابن کو تیل میں حل کرنے پر برعکس صورتحال بنتی ہے اور دھاگے نما سرے باہر کی طرف آ جاتے ہیں۔]]
 
[[Image:NaStearate.png|thumb|left|400px|سوڈیئم اسٹیریٹ یعنی صابن کا فارمولا۔ دونوں فارمولے بالکل ایک جیسے ہیں مگر اوپر کے فارمولے میں سادگی کی خاطر پوری تفصیلات نہیں لکھی گئیں ہیں۔ اس مولیکول کا دایاں سرا پانی کے لیئےلیے کشش رکھتا ہے جبکہ بایاں سرا تیل کے لیئے۔لیے۔]]
 
جب تیل یا چربی کو [[کاسٹک سوڈا|کاسٹک سوڈے]] کے ساتھ ملا کر گرم کرتے ہیں تو گلیسرین الگ ہو جاتی ہے اور [[اسٹیرک ایسڈ]] کاسٹک سوڈے کے [[سوڈیئم]] کے ساتھ ملکر صابن بنا دیتا ہے۔ عام استعمال کا صابن سوڈیئم اسٹیریٹ ہوتا ہے۔ سوڈیئم کی جگہ دوسری دھاتوں سے بھی صابن بنائے جا سکتے ہیں۔ اعلیٰ معیار کے صاف کیئے ہوئے تیل سے بنا صابن مہنگا ہوتا ہے جبکہ چربی سے بنا سستا صابن کپڑے وغیرہ دھونے کے کام آتا ہے۔