"صبح صادق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اصطلاحات
م درستی املا
سطر 3:
'''صبح صادق''' سے مراد وہ سفیدی ہے جو [[صبح کاذب]] کے معاً بعد مشرقی افق میں دائیں بائیں پھیلتی ہوئی اوپر کو اٹھتی ہے۔ اسے '''فجرِ ثانی''' بھی کہتے ہیں اور اسی صبح صادق کے نکلنے سے [[نماز]] [[فجر]] کا وقت شروع ہوتا ہے اور [[سورج|آفتاب]] نکلنے سے پہلے تک رہتا ہے۔ جب [[سورج|آفتاب]] کا ذرا سا کنارا بھی ظاہر ہو جائے تو [[فجر]] کا وقت ختم ہو جاتا ہے۔
 
حضرت [[امام ابو حنیفہ]]{{رح}} کے نزدیک جب اچھی طرح [[روشنی]] ہو جائے تو [[نماز]] [[فجر]] پڑھنی چاہئےچاہیے یعنی مردوں کو اجالا ہو جانے پر [[فجر]] کی [[نماز]] پڑھنا [[مستحب]] ہے۔
 
== حوالہ جات ==