"صحابی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی
م درستی املا
سطر 1:
('''صحابی''' وہ شخص جس نے بحالتِ ایمان نبی صلی الله علیہ وسلم سے ملاقات کی ہو اور اسلام پر وفات پائی، اگرچہ درمیاں میں ارتداد پیش آگیا ہو.<ref>{{حوالہ کتاب | نام = النخبۃ الفكر| مصنف = | صفحہ = صفحة 81| صفحات = | باب = | ناشر = | جلد = | مقام اشاعت = | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت = }}</ref>
 
صحابی لفظ واحد ہے، اس کی جمع '''صحابہ''' ہے۔ [[مذکر]] کے لئےلیے صحابی کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے جبکہ [[مؤنث]] [[واحد]] کے لئےلیے '''صحابیہ''' اور [[جمع]] کے لئےلیے '''صحابیات''' کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔
== اصطلاحی معنی ==
صحابی کے اصل معنی ساتھی اور رفیق کے ہیں؛ لیکن یہ اسلام کی ایک مستقل اور اہم اصطلاح ہے ،اصطلاحی طور پر صحابی کا اطلاق ان لوگوں پر ہوتا ہے جنہوں نے بحالت ایمان حضور صلی اللہ علیہ وسلم سےملاقات کی ہو اور ایمان ہی کی حالت میں دنیا سےرخصت ہوئے ہوں۔<ref>القاموس الفقہی،باب حرف الصاد:1/207 شیخ سعدی ابو حبیب</ref>