"ضلع جیکب آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا
سطر 71:
علاوہ ازیں ضلع جیکب آباد قومی شاہراہ کے ذریعے ملک کے دیگر علاقوں سے منسلک ہے۔ یہاں سے روزانہ کی بنیاد پر [[کراچی]]، [[لاہور]]، [[اسلام آباد]] اور [[کوئٹہ]] کے لیے ریل گاڑیاں اور بسیں وغیرہ چلتی ہیں۔
 
جیکب آباد کا [[شہباز فضائی اڈہاڈا]] [[پاک فضائیہ]] کے زیر انتظام ہے لیکن یہاں سے مسافر پروازیں بھی چلائی جاتی ہیں۔[[دہشت پر جنگ|دہشت گردی کے خلاف جنگ]] میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کے اتحادی کی حیثیت سے پاکستان سے یہ فضائی اڈا امریکی افواج کے حوالے کیا ہے جنہوں نے [[جنگ افغانستان]] میں مخالفین کے ٹھکانوں کو نشانے بنانے اور اپنے فوجیوں کو رسد کی فراہمی کے لیے اس فضائی اڈے کا بھرپور استعمال کیا۔ آج بھی امریکی فوجی اہلکاروں اور ہوائی جہازوں کی بڑی تعداد اس اڈے پر موجود ہے۔
 
== مشہور شخصیات ==