"تقریباً (تاریخ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{تاریخ وار ترتیب}}
سطر 2:
علم تاریخ میں اگر کسی [[زمانہ|زمانے]] کے تعین میں [[دن]] ، [[ماہ]] و [[سال]] بالکل درست اندازہ نہ ہو یا یہ کہ کسی ایک [[تاریخ]] پر اتفاق نہ پایا جاتا ہو یا اس کی تصدیق کا کوئی دستاویزی ثبوت میسر نہ ہو تو ایسی صورت میں اس تاریخ کے ساتھ تقریباً{{دوزبر}} یا قریبا{{دوزبر}} کا [[لفظ]] لکھا جاتا ہے اور اس [[ویکیپیڈیا]] پر ایسی صورتحال کے لیے ت کا اختصار اختیار کیا گیا ہے۔ [[انگریزی]] میں اس کے لیے Circa کی [[اصطلاح]] استعمال کی جاتی ہے اور اس کو {{د2}} c. {{دخ2}} کے اختصار سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
 
{{تاریخ وار ترتیب}}
[[زمرہ:علم الانساب]]