"عالمی یوم فلسفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
سطر 1:
فلسفے کا عالمی دن
 
فلسفیانہ مباحث کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئےلیے [[یونیسکو]] کے زیر اہتمام دنیا بھر میں فلسفے کا عالمی دن نومبر کی تیسری جمعرات کو منایا جاتا ہے۔ پہلے یہ 21 نومبر کو منایا جاتا تھا ۔
 
2002ء سے شروع ہونے والا یہ عالمی دن معاشرے میں فلسفیانہ مباحث کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ فلسفہ ایک ایسا شعبہ تعلیم ہے جس کی تعریف ابھی متنازع ہے۔ تاہم وسیع تناظر میں کہا جائے تو فلسفہ اردگرد کے حالات کے بارے میں شخصی نظریہ ہے۔ شاید ہی کسی علم کی شاخ نے انسان کی سوچ میں ایسی انقلابی تبدیلیاں رونما کی ہوں جو فلسفے کی دین ہیں۔ فلسفے نے انسان کو سوالات کے ساتھ جینا سکھایا۔