"بنگلہ دیش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 97:
}}
 
'''بنگلہ دیش''' (باضابطہ نام: عوامی جمہوریہ بنگلابنگلہ ا دیش) [[جنوبی ایشیاء|جنوبی ایشیا]] کا ایک ملک ہے۔ [[میانمار]] کے ساتھ مختصر سی سرحد کے علاوہ یہ تین اطراف سے [[بھارت]] سے ملا ہوا ہے اور جنوب میں اس کی سرحدیں [[خلیج بنگال]] سے ملتی ہیں۔ [[بھارت]] کی ریاست کو ملاکر بنگالی اسے اپنا نسلی وطن کہتے ہیں۔ بنگلابنگلہ دیش کا مطلب ہے "بنگال کا ملک"۔
 
بنگلابنگلہ دیش کی موجودہ سرحدیں [[1947ء]] میں [[تقسیم ہند]] کے موقع پر وجود میں آئیں جب یہ پاکستان کے مشرقی حصے کے طور پر [[برطانیہ]] سے آزاد ہوا۔ پاکستان کے دونوں [[مشرقی پاکستان|مشرقی]] و [[مغربی پاکستان|مغربی]] حصوں کے درمیان 1600 [[الف پیما|کلومیٹر]] (ایک ہزار [[میل]]) کا فاصلہ حائل تھا۔ مشترکہ مذہب ہونے کے باوجود پاکستان کے دونوں بازوؤں میں نسلی و لسانی خلیج بڑھتی گئی، جسے مغربی پاکستان کی عاقبت نا اندیش حکومت نے مزید وسیع کر دیا جو بالآخر [[1971ء]] میں ایک خونی جنگ کے بعد [[شیخ مجیب الرحمٰن]] کی قیادت میں بنگلا دیش کا قیام کا سبب بنی۔ اس جنگ میں بنگلابنگلہ گلا دیش کو بھارت کی مکمل مدد حاصل رہی۔
 
بنگلابنگلہ دیش اپنے قیام سے مستقل سیاسی افراتفری کا شکار ہے اور اب تک 13 مختلف حکومتیں برسر اقتدار آ چکی ہیں اور کم از کم چار [[فوجی تاخت]] (مارشل لا) ہو چکے ہیں۔
 
بنگلابنگلہ دیش آبادی کے لحاظ سے دنیا کا '''ساتواں '''بڑا ملک ہے اور تقریباًً 144،000 مربع کلومیٹر کے ساتھ یہ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا 94 واں ملک ہے،ہ دنیا کا گنجان آباد ترین آبادی کے حامل ممالک میں سے ایک ہے بلکہ اگر چھوٹے موٹے جزائر یا شہری حکومتوں کو فہرست سے نکال دیا جائے تو یہ دنیا کا سب سے زیادہ گنجان آباد ملک بن جاتا ہے جس کے ہر مربع کلومیٹر پر 998.6 (یا ہر مربع میل پر 2،639 افراد) بستے ہیں۔ یہ تیسرا سب سے بڑا مسلم اکثریتی ملک ہے لیکن اس کی آبادی ہندوستان میں مقیم اقلیتی مسلمانوں سے کچھ کم ہے۔ جغرافیائی اعتبار سے یہ [[دریائے گنگا]] و [[دریائے برہم پتر|برہم پتر]] کے زرخیز دہانوں (ڈیلٹا) پر واقع ہے۔ [[مون سون]] کی سالانہ بارشوں کے باعث یہاں [[سیلاب]] اور [[طوفان]] معمول ہیں۔ بنگلابنگلہ دیش [[جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم]] (سارک) اور [[BIMSTEC]] کا بانی رکن اور [[مؤتمر عالم اسلامی|اسلامی کانفرنس کی تنظیم]] (او آئی سی) اور [[ترقی پزیر 8|ترقی پذیر 8]] (ڈی -8) کا رکن ہے۔
 
== فہرست متعلقہ مضامین بنگلابنگلہ دیش ==
* [[فہرست متعلقہ مضامین بنگلا دیش|فہرست متعلقہ مضامین بنگلہ دیش]]
 
{{Sister project links}}
 
{{Template group
|title = {{بنگلابنگلہ دیش}} کے جغرافیائی سانچے
|list =
{{جنوبی ایشیاء کے ممالک}}