"یوہانس گوٹن برک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
[[ملف:Gutenberg.jpg|thumb|یوہانس گوٹن برگ]]
 
یوہانس گوٹن برگ (Johannes Gutenberg) (پیدائش: [[1398ء]] – وفات: [[3 فروری]] [[1468ء]]) ایک جرمن [[سنار]] اور [[ناشر]] تھے جنہیں [[1439ء]] میں دنیا کے پہلے میکانیکی چھاپے خانے کا موجد سمجھا جاتا ہے۔ ان کا سب سے اہم کام [[گوٹن برگ بائبل]] (جسے [[42 سطری بائبل]] بھی کہا جاتا ہے) تھا جسے جمالیاتی اور تکنیکی معیار کے حساب سے بھرپور انداز میں سراہاگیا۔